پاکستانی نژاد کینیڈین یوٹیوبر اور کامیڈین زید علی نے بیٹے کے ہمراہ پہلی تصویر جاری کردی۔
زید علی نے اب تک بیٹے کے ساتھ جتنی بھی تصاویر شیئر کی ہیں اس میں نومولود کا چہرہ واضح نہیں تھا لیکن اب اس جوڑے نے اپنے بیٹے کا چہرہ دکھادیا۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
زید علی نے اس تصویر کے کیپشن میں لکھا کہ آپ نے ہماری زندگی مکمل کر دی، آپ ایک فرشتہ ہیں ازیان۔
واضح رہے کہ انٹرنیٹ پر اپنی مزاحیہ ویڈیو سے شہرت حاصل کرنے والے پاکستانی نژاد کینیڈین اسٹار زید علی نے اگست 2017ء میں یمنیٰ سے شادی کی تھی۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
تاہم بیرونِ ملک پیدائش اور پرورش کے باوجود زید نے اپنا طرز زندگی روایتی پاکستانیوں جیسا رکھا ہوا ہے،فیس بک اور ٹوئٹر پر ان کے فینز کی تعداد لاکھوں میں ہے اور ان کی مزاحیہ ویڈیوز سوشل میڈیا پر کافی مقبول ہیں۔
گزشتہ ماہ زید علی اور یمنیٰ زید کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی تھی جس کا نام اس جوڑے نے ازیان علی زید رکھا تھا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News