Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستانی اداکارہ سحر خان ’چائے‘ کی دیوانی نکلیں

Now Reading:

پاکستانی اداکارہ سحر خان ’چائے‘ کی دیوانی نکلیں
اداکارہ سحر خان

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی اداکارہ سحر خان کو چائے سے اپنی بےپناہ محبت کا اظہار کردیا ہے ۔

اداکارہ سحر خان نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر چائے کے حوالے سے ایک پوسٹ ڈالی ہے۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Sehar Khan (@seharkhan_official)

Advertisement

اس پوسٹ میں اداکارہ سحر خان نے چائے سے اپنی بےپناہ محبت کا اظہار کرتے ہوئے بتایا ہے کہ انہیں چائے بہت پسند ہے۔

خیال رہے کہ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر موجود سحر خان کے آفیشل اکاؤنٹ پر فالوورز کی تعداد میں اضافہ ہوگیا ہے۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Sehar Khan (@seharkhan_official)

سحر خان کو انسٹاگرام پر پانچ لاکھ سے زائد صارفین نے فالو کرلیا ہے اور اُن کی مقبولیت اُن کے حالیہ ڈرامہ سیریل ’رنگ محل‘ کے بعد بڑھی ہے۔

Advertisement

انسٹاگرام فالوورز میں اضافے کے لیے مداحوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے سحر خان نے اپنے اکاؤنٹ پر خصوصی پوسٹ شیئر کی۔

سحر خان نے انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصویریں شیئر کیں جن میں اُنہوں نے مغربی طرز کا لباس زیب تن کیا ہوا ہے۔

اداکارہ نے اپنی پوسٹ کے کیپشن میں اپنی انسٹاگرام فیملی کا شکریہ ادا کیا اور اُن سے اپنی محبت کا اظہار کیا۔

اُنہوں نے مزید لکھا کہ ’مثبت رہیں، مہربان رہیں، اچھائی کریں تو بدلے میں آپ کے ساتھ بھی سب کچھ اچھا ہی ہوگا۔‘

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر