Advertisement
Advertisement
Advertisement

آریان خان کی گرفتاری کے پیچھے کس کا ہاتھ ، اہم خبر سامنے آگئی

Now Reading:

آریان خان کی گرفتاری کے پیچھے کس کا ہاتھ ، اہم خبر سامنے آگئی

بالی وڈ کے کنگ خان، شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کی گرفتاری کے حوالے سے اہم خبریں سامنے آرہی ہیں۔

خیال رہے کہ گزشتہ ہفتے اداکار کے بیٹے آریان خان کو ایک کروز پارٹی سے منشیات  اور الزام میں گرفتار کیا گیا تھا تاہم وہ اب عدالتی احکامات پر ریمانڈ کے لئے این سی بی کی حراست میں ہیں۔

آریان خان کی گرفتاری کے حوالے سے جہاں فلمی دنیا کی شخصات نے سوال اٹھائے ہیں وہیں یہ بھی کہا جارہا ہے کہ آریان خان کی گرفتاری کے پیچھے حکومت کی پارٹی کا ہاتھ ہے۔

اس حوالے سے  بھارتی کانگریس پارٹی کے رہنما  نے بتایا ہے کہ جنہوں نے آریان خان کو گرفتار کیا ہے  وہ این سی بی افسر نہیں  تھے ۔

انہوں نے بتایا کہ  ان  2 افراد میں سے ایک منیش بھانوشالی ہے جو کہ بی جے پی کا عہدیدار ہونے کا دعویٰ کرتا ہے  جبکہ  دوسرا کے پی گوساوی جو کہ ایک پرائیوٹ جاسوس ہے۔

Advertisement

بھارتی میڈیا کے مطابق نواب ملک نے مبینہ طور پر الزام لگایا ہے کہ یہ گرفتاری این سی بی اور بی جے پی کی مہاراشٹرا ، ریاستی حکومت اور فلم انڈسٹری کو بدنام کرنے کی سازش تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خواہش تھی پہلے ’بیٹی‘ ہو، ٹک ٹاکر اقرا کنول کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر