Advertisement
Advertisement
Advertisement

قرنطینہ کے دوران زارا نور عباس نے کس کو یاد کیا؟

Now Reading:

قرنطینہ کے دوران زارا نور عباس نے کس کو یاد کیا؟

پاکستانی اداکارہ زارا نور عباس نے اپنے قرنطینہ کے عرصے کے دوران بھارت کے مرحوم اداکار سدھارتھ شکلا کو یاد کرتے ہوئے ان کی تصویر شیئر کی ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستانی اداکارہ زارا نور عباس نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے ایک پوسٹ کے ذریعے بتایا ہے کہ انہوں نے اپنے قرنطینہ کے عرصے کے دوران وقت کیسے گزارا ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Zara Noor Abbas Siddiqui (@zaranoorabbas.official)

Advertisement

زارا نور عباس نے اپنی پوسٹ کے کیپشن میں لکھا کہ پچھلے کچھ دن سخت تھے، اس سے کہیں زیادہ جو میں نے سوچا تھا لیکن اب میں بالکل ٹھیک ہوں کیونکہ اللّہ تعالیٰ آپ کو صرف اتنے ہی امتحانات میں ڈالتا ہے جتنا آپ برداشت کرسکتے ہیں۔

 

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Zara Noor Abbas Siddiqui (@zaranoorabbas.official)

Advertisement

اداکارہ نے اپنے چاہنے والوں کو خوشخبری سُناتے ہوئے لکھا کہ میرا کورونا وائرس ٹیسٹ منفی آگیا ہے۔‘

زارا نور نے کہا کہ اس دوران مجھے کھانسی ہوئی، میں سونگھ نہیں سکتی تھی، کسی کھانے کا ذائقہ محسوس نہیں ہوتا تھا، میں بہت روئی اور پھر اللّہ تعالیٰ کا شکر ادا کیا۔

اُنہوں نےبتایا کہ اس دوران انہوں نے فلمیں دیکھیں، اُن لوگوں کی کمی محسوس کی جنہوں نے دنیا چھوڑ دی، کتابیں پڑھیں۔‘

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خواہش تھی پہلے ’بیٹی‘ ہو، ٹک ٹاکر اقرا کنول کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر