Advertisement
Advertisement
Advertisement

عائشہ عمر نے اپنی خوبصورتی کا راز مداحوں کیساتھ شئیر کردیا

Now Reading:

عائشہ عمر نے اپنی خوبصورتی کا راز مداحوں کیساتھ شئیر کردیا

پاکستان کی ڈرامہ و فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ، گلوکارہ، ماڈل و میزبان عائشہ عمر نے ایک شو میں اپنی خوبصورتی کا راز شیئر کر دیا۔

اداکارہ کی ایک ویڈیو وائرل ہوگئی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ شو کی میزبان عائشہ سے خوبصوت، بے داغ اور بے بی اسکن کا راز پوچھ رہی ہیں۔

جواب میں عائشہ عمر نے بتایا کہ اُن کی خوبصورت جِلد کا راز ایلوویرا کا استعمال ہے۔

انہوں نے بتایا کہ ایلوویرا ہر گھر میں موجود ہوتا ہے اس کا استعمال ناصرف کھانے کے لئے بلکہ بالوں اور جِلد پر بھی کیا جا سکتا ہے۔

اداکارہ نے کہا کہ ایلوویرا کا استعمال خصوصاً میک اپ سے پہلے ضرور کریں، یہ ایک بہترین پرائیمر ہے، وہ اکث ایلوویرا کا استعمال بطور باڈی لوشن بھی کرتی ہیں۔

Advertisement

عائشہ عمر کا کہنا تھا کہ میں بالوں کو بلو ڈرائے کرنے سے قبل ایلوویرا لگاتی ہوں، اس سے بال خراب نہیں ہوتے۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
ڈکی بھائی کے خلاف جوئے پروموشن کیس میں اہم پیش رفت
ڈکی بھائی کی ہتھکڑیوں میں ویڈیوز وائرل، سوشل میڈیا پر شدید ردعمل
سامعہ حجاب کیس میں نیا موڑ؛ ملزم حسن زاہد کے وکیل نے اہم شواہد پیش کردیے
علی ظفر کا بارگاہ رسالت ﷺ میں نعت ’’نورِ خدا‘‘ کا ہدیہ پیش
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر