
ہالی ووڈ سپر اسٹار انجلینا جولی کی شرکت نے 16ویں روم فلم فیسٹیول میں چار چاند لگا دیے، اس موقع پر ان کی نئی فلم ایٹرنلز کا پریمیئر بھی ہوا۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اس تقریب میں انجلینا جولی کے ساتھ ان کی بیٹیاں شیلو اور زہرہ بھی شرکت کی۔
روم فلم فیسٹیول میں بہت سے فلمی ستاروں اور دیگر شوبز شخصیات نے بھی شرکت کی۔
واضح رہے کہ فلم 5 نومبر کو سینما گھروں میں نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement