Advertisement
Advertisement
Advertisement

احمد علی بٹ کا گلوکار علی عظمت کے حالیہ بیان پر ردعمل

Now Reading:

احمد علی بٹ کا گلوکار علی عظمت کے حالیہ بیان پر ردعمل

پاکستانی گلوکار علی عظمت کے حالیہ بیان پر اداکار احمد علی بٹ کا ردعمل سامنے آگیا۔

احمد نے اپنی ایک انسٹاگرام پوسٹ میں کہا کہ میری مرحومہ نانی میڈم نور جہاں برصغیر کی سب سے بڑی فنکارہ ہیں اور یہ ایک حقیقت ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Ahmad Ali Butt (@ahmedalibutt)

Advertisement

انہوں نے کہا کہ میں نے علی عظمت کو بطور فنکار اور ایک دوست کے طور پر ہمیشہ عزت دی ہے وہ پاکستان کے بڑے راک اسٹارز میں سے ایک ہیں لیکن نورجہاں کے بارے میں ان کا حالیہ تبصرہ ٹھیک نہیں ہے کیونکہ یہ تبصرہ ایک ایسی شخصیت کے لئے کیا گیا ہے جو اب اس دنیا میں بھی نہیں ہیں۔

اداکار نے کہا کہ  مجھے یقین ہے علی عظمت اس چیز سے واقف ہیں کہ  نور جہاں کی کتنی بڑی میراث ہے اور ایک ہزار راک بینڈ مل کر بھی ان جیسا ایک گانا نہیں بنا سکتے۔

 احمد علی بٹ نے یہ بھی کہا کہ میں یہاں کسی کے خلاف نہیں جارہا بس میرا یہ ماننا ہے کہ علی عظمت بھی ایک فنکار ہیں اور وہ  بہت اچھی طرح جانتے ہیں کہ عزت تب آتی ہے جب آپ عزت دیتے ہیں ۔

احمد علی نے کہا کہ جہاں تک میلوڈی کوئین کی بات ہے تو گائے گی دنیا گیت میرے ہمیشہ یادگار رہے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
ساحر لودھی نے اہلیہ کے عوامی سطح پر نہ آنے کی وجہ بتا دی
دل کا دورہ کیوں پڑا؟ صبا قمر نے اصل وجہ بتا دی
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر