Advertisement
Advertisement
Advertisement

30 اکتوبر تک آریان خان کو ضمانت نہ ملی تو پھر کیا ہوگا؟ حیران کن انکشاف

Now Reading:

30 اکتوبر تک آریان خان کو ضمانت نہ ملی تو پھر کیا ہوگا؟ حیران کن انکشاف
آریان

رواں ماہ گرفتار ہونے والے آریان خان کی ضمانت کی درخواست پہلے ہی 4 بار مسترد ہوگئی ہے تاہم اس بار 30 اکتوبر کو بھی ان کی ضمانت کی درخواست مسرد کردی گئی تو شاہ رخ خان اور ان کی فیملی کے لئے حالات بہت خراب ہوسکتے ہیں۔

اس حوالے سے جاری رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ یکم اکتوبر کے بعد سے بھارت میں دیوالی کی سرکاری چھٹیاں شروع ہوجائیں گی اور ویک اینڈز کو ملا کر یہ تقریباً 15 دن کی چھٹیاں بنتی ہیں۔

اگر 30 اکتوبر تک آریان خان کو ضمانت نہ ملی یا ضمانت کی درخواست مسترد ہوئی تو شاہ رخ خان کو اعلیٰ عدلیہ میں اپیل کرنے کے لیے دیوالی کی چھٹیاں ختم ہونے کا انتظار کرنا ہوگا اور آریان کو مزید ایام جیل میں گزارنے پڑیں گے۔

خیال رہے کہ ہائی کورٹ کی جانب سے گزشتہ روز ہونے والی سماعت کو ملتوی کرتے ہوئے اگلی تاریخ کا اعلان کیا گیا تھا جس میں  شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کی درخواست ضمانت کے حوالے سے سنوائی ہونی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خواہش تھی پہلے ’بیٹی‘ ہو، ٹک ٹاکر اقرا کنول کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر