Advertisement
Advertisement
Advertisement

اداکارہ شلپا شیٹی نے بڑی کامیابی اپنے نام کرلی

Now Reading:

اداکارہ شلپا شیٹی نے بڑی کامیابی اپنے نام کرلی

بھارتی اداکارہ شلپا شیٹی فلمی دُنیا کے بعد اب سوشل میڈیا پر بھی اپنی مقبولیت کے جھنڈے گاڑنے میں کامیاب ہوگئیں۔

کامیابی کے اس موقع پر  شلپا شیٹی نے اپنے 23 ملین فالوورز کے لئے خصوصی ویڈیو انسٹاگرام اسٹوری میں شیئر کی ہے۔

انسٹاگرام پر 23 ملین فالوورز ہونے کے بعد شلپا شیٹی بھی بالی ووڈ کی سوشل میڈیا پر مقبول ترین اداکاراؤں کی فہرست میں اپنی جگہ بنانے میں کامیاب ہوگئیں۔

اداکارہ نے کہا کہ وہ اپنی انسٹا فیملی کی محبت اور سپورٹ کے لئے اُن کی شُکر گزار ہیں۔

Advertisement

واضح رہے کہ حال ہی میں بھارتی اداکارہ شیرلین چوپڑا نے شلپا شیٹی اور ان کے شوہر راج کندرا کے خلاف پولیس کے پاس شکایت فائل کرتے ہوئے کہا تھا کہ انہیں (شیرلین چوپڑا کو) جنسی طور پر ہراساں کرنے، دھوکا دہی اور مجرمانہ طور پر دھمکانے پر راج کندرا کے خلاف مقدمہ درج کیا جائے۔

اداکارہ نے الزام عائد کیا تھا کہ شلپا شیٹی اور راج کندرا کے ہاتھوں وہ فراڈ اور ذہنی طور پر ہراساں کیے جانے کا شکار رہی ہیں۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
فواد خان کی فلم ’ابیر گلال‘ بالآخر سینما گھروں کی زینت بن گئی
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
حادثہ یا خودکشی؟ معروف چینی اداکار 5ویں منزل سے گر کر ہلاک
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر