Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستانی اداکارہ نے اپنی ناک کی سرجری کروالی

Now Reading:

پاکستانی اداکارہ نے اپنی ناک کی سرجری کروالی

پاکستانی کی نامور اداکارہ صحیفہ جبار نے بتایا ہے کہ انہوں نے اپنی ناک کی سرجری کروالی ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستانی اداکارہ صحیفہ جبار نے انسٹاگرام پر اپنے ایک پوسٹ میں بتایا ہے کہ انہوں نے طبی پیچیگیون کے باعث اپنی ناک کی سرجری کرائی ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Saheefa Jabbar Khattak (@saheefajabbarkhattak)

Advertisement

اپنی سرجری کے حوالے سے  اداکارہ نے بتایا ہے کہ ان کی ناک کی ہڈی بڑھ گئی تھی ، جس کی وجہ سے ان کی ایک سائیڈ تنگ ہوچکی تھی اور انہیں سانس لینے میں بھی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا تھا۔

صحیفہ جبار خٹک نے لکھا کہ وہ گزشتہ 11 سال سے مذکورہ پیچیدگیوں میں مبتلا تھیں، ان کے ناک سے خون بہتا تھا جب کہ سردیوں میں پرسکون زندگی گزارنا ان کے لیے مشکل بن جاتا تھا جس کے بعد انہوں نے سرجری کروانے کا فیصلہ کیا تھا۔

 

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

A post shared by Saheefa Jabbar Khattak (@saheefajabbarkhattak)

صحیفہ جبار نے اپنی سرجری کے حوالے سے بتایا ہے کہ وہ ناک کی سرجری کے بعد دو ہفتوں تک بستر سے چپکی رہیں جب کہ انہیں سانس لینے میں بھی مشکلات پیش آئیں تھیں۔

اداکارہ نے واضح کیا کہ انہوں نے خوبصورتی بڑھانے کے لیے ناک کی پلاسٹک سرجری نہیں کروائی ہے ، یہ ایک کاسمیٹک سرجری ہے جو ان کی  ناک کی بڑھی ہوئی ہڈی کے باعث کرائی گئی تھی۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایوارڈ شو میں سجل علی اور یاسر حسین کی نوک جھونک کی ویڈیو وائرل
اس میں ٹیلنٹ کہاں ہے؟ ریڈ کارپٹ پر جنت مرزا کی شرکت نے صارفین کو غصہ دلا دیا
ریڈ کارپٹ پر دنانیر مبین کی لڑکھڑاتی انٹری؛ مداحوں کے دلچسپ تبصرے وائرل
فواد خان اور ماہرہ خان کی نئی فلم "نیلوفر" کا شاندار ٹریلر جاری
نوجوان گلوکار ثمر جعفری عالمی سطح پر مقبول؛ اہم اعزاز اپنے نام کرلیا
آمنہ ملک نے بیٹوں کے حوالے سے معاشرے کی تلخ حقیقت بیان کردی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر