
پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ یمنیٰ زیدی نے ہر دلعزیز اداکارہ عائزہ خان کی تصویر پر دلچسپ تبصرہ کیا ہے۔
اداکارہ عائزہ خان نے اپنی ایک خوبصورت تصویر انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شئیر کی جس میں انہوں نے صدف خان برائیڈل کا ایک خوبصورت جوڑا زیب تن کیا ہوا ہے۔
عائزہ کی جانب سے شئیر کی گئی تصویر پر کمنٹ کرتے ہوئے یمنیٰ زیدی نے کہا کہ اتنا خوبصورت ہونا تو جرم ہے۔
اس کمنٹ کا جواب دیتے ہوئے عائزہ خان نے بھی انہیں دل والا ایموجی سینڈ کیا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News