نوجوان گلوکار عاصم اظہر نے ورلڈکپ ٹی ٹوئنٹی میں بھارت کیخلاف تاریخی فتح کی خوشی میں جلد اپنا نیا گانا ریلیز کرنے کی خوشخبری سُنا دی۔
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے دوران سوشل میڈیا پر فعال عاصم اظہر نے اپنے ٹوئٹ میں اعلان کیا تھا کہ وہ پاکستان کے میچ جیت جانے کی خوشی میں جلد ہی اپنا گانا ریلیز کریں گے۔

انہوں نے کہا کہ وہ ورلڈکپ کے اختتام کے فوری بعد ہی اپنے البم کا پہلا گانا جاری کریں گے۔
عاصم اظہر نے کہا کہ اگر میں نے کہہ دیا تو یہ میرا وعدہ ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News