Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہانیہ عامر اپنی نئی ویڈیو کی وجہ سے شدید تنقید کا شکار ہوگئیں

Now Reading:

ہانیہ عامر اپنی نئی ویڈیو کی وجہ سے شدید تنقید کا شکار ہوگئیں

پاکستان فلم و ٹی وی انڈسٹری کی معروف اداکارہ ہانیہ عامر اپنی نئی ویڈیو کی وجہ سے ایک بار پھر تنقید کا شکار ہوگئیں۔

سوشل میڈیا پر ہانیہ عامر کی ایک نئی ویڈیو وائرل ہو گئی ہے جس میں اُنہیں اپنے دوستوں کے ساتھ گلوکاری کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

اس ویڈیو میں ہانیہ عامر کے ساتھ ہدایتکار وجاہت رؤف کے بیٹے عاشر وجاہت کو بھی دیکھا جاسکتا ہے جس میں وہ اور اداکارہ بالی ووڈ گانا میں تیرا ہیرو گنگنا رہے ہیں۔

اس ویڈیو پر صافین شدید تنقید کا اظہار کر رہے ہیں ،عُمر مالا نامی صارف نے کمنٹ سیکشن میں کہا کہ ہانیہ نے گانے کا انتخاب بھی اپنے شعبے کی طرح ہی کیا ہے۔

Advertisement

ایک اور صارف اقراء اسلم نے کہا کہ ان کی گلوکاری سُننے کے بعد میرے کان پھٹنے لگے تھے۔

ایک صارف نے ہانیہ عامر کی آواز کو بےسُری قرار دے دیا۔

عبدالرحمٰن نامی صارف نے کہا کہ یہ گلوکاری سُننے کے بعد میکا سنگھ پر کیا گُزرے گی۔

Advertisement

اسد افضل خان نامی صارف نے عاشر وجاہت کی آواز کا مذاق اُڑاتے ہوئے کہا کہ عاشر کی آواز میں کتنا جادو ہے، ذرا آواز بند کر کے سُنو۔

واضح رہے کہ اداکارہ ہانیہ عامر کو کبھی اُن کے ہونٹوں کی سرجری کی وجہ سے تنقید کا سامنا کرنا پڑتا ہے تو کبھی اُنہیں اُن کے دوستوں کے ساتھ بنائی ویڈیوز پر ٹرول کیا جاتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
ڈکی بھائی کے خلاف جوئے پروموشن کیس میں اہم پیش رفت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر