Advertisement
Advertisement
Advertisement

معروف بھارتی اداکار اجے دیوگن کو تھپڑ پڑگیا

Now Reading:

معروف بھارتی اداکار اجے دیوگن کو تھپڑ پڑگیا

بھارت کے معروف اداکار اجے دیوگن نے اعتراف کرلیا ہے کہ اُن کے بیٹے یوگ دیوگن نے انہیں تھپڑ مارا تھا۔

غیر ملکی میڈٰیا رپورٹس کے مطابق اجے دیوگن کا کہنا ہے کہ فلم گول مال اگین کو گھر والے دیکھ کر بہت ہنسے تھے جبکہ کاجول کی ہنسی بند ہی نہیں ہورہی تھی لیکن فلم کے دوسرے ہاف میں بیٹا یوگ دیوگن رونے لگا تھا اور وہ دوبار رویا تھا تاہم فلم میں پرینیتی چوپڑا کے کردار کی موت پر اس نے مجھے تھپڑ بھی مار دیا تھا اور آنسوؤں سے رونے لگا تھا۔

کامیڈی فلم گول مال اگین 2017 میں ریلیز ہوئی تھی جس میں اجے دیوگن اور پرینیتی چوپڑا کے علاوہ ارشد وارثی اور تشار کپور سمیت دیگر نے اہم کردار ادا کیا تھا۔

اجے دیوگن اور اداکارہ کاجول کی شادی کو 22 سال ہوچکے ہیں اور ان کے 2 بچے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر