Advertisement
Advertisement
Advertisement

بالی وڈ اداکار نواز الدین صدیقی نے کئے اپنے کیریئر کے حوالے سے اہم انکشافات

Now Reading:

بالی وڈ اداکار نواز الدین صدیقی نے کئے اپنے کیریئر کے حوالے سے اہم انکشافات

بالی وڈ کے نامور اداکار نواز الدین صدیقی نے اپنے فلمی کیرئیر کے حوالے سے اہم انکشافات کرتے ہوئے بتایا ہے کہ اس انڈسٹری میں نسل پرستی ایک بڑا مسئلہ ہے۔

میڈیا  رپورٹس کے مطابق اداکار نواز الدین صدیقی نے اپنے ایک انٹرویو میں انکشاف کیا ہے کہ کئی سالوں تک انہیں چھوٹے قد اور سانولی رنگت کیوجہ سے نظر انداز کیا جاتا رہا ہے،

اس حوالے سے بات کرتے ہوئے اداکار کا کہنا تھا کہ انس پرستی کے لئے وہ آج بھی لڑ رہے ہیں اور ان کی کوشش ہے کہ کم رنگت اور چھوٹے قد کی وجہ سے ٹیلنٹ نظر انداز نا ہو۔

اداکار نے بتایا ہے کہ عام طور پر بالی وڈ میں  بڑے فلم ساز طاقت کا استعمال کرتے ہوئے پانچ ہزار اسکرینز پر اپنی فلم چلاتے ہیں، جس وجہ سے ان کی یومیہ کمائی 20 سے 30 کروڑ روپے ہوتی ہے۔

اداکار کا کہنا تھا کہ اسٹریمنگ ویب سائٹس نے فلموں میں مواد کی اہمیت کو اجاگر کیا اور ’نیٹ فلیکس‘ کی وجہ سے بھارتی مواد اور اداکاروں کو عالمی سطح پر دیکھا جانے لگا ہے۔

Advertisement

 نوازالدین صدیقی نے واضح کیا کہ بولی وڈ کا سب سے بڑا مسْلہ اقربا پروری نہیں بلکہ رنگ و نسل کی بنیاد پر لوگوں کو مسترد کرنا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر