Advertisement
Advertisement
Advertisement

اداکارہ ثناء جاوید کے دبئی میں شوہر کے ہمراہ سیر سپاٹے

Now Reading:

اداکارہ ثناء جاوید کے دبئی میں شوہر کے ہمراہ سیر سپاٹے

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ثناء جاوید اپنے شوہر عمیر جسوال کے ساتھ دبئی میں سیر سپاٹوں میں مصروف ہیں۔

اداکارہ اور اُن کے شوہر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اپنے مداحوں کے لئے اپنی تصویر شیئر کی ہے۔

ثناء جاوید اپنے شوہر کے ہمراہ ان دنوں متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں موجود ہیں ،گزشتہ روز دونوں نے پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان سیمی فائنل بھی دیکھا ۔

Advertisement

پاکستان کی شکست کے بعد ثناء جاوید نے انسٹاگرام پر قومی ٹیم کے لئے اپنے جذبات کا اظہار بھی کیا۔

انہوں نے قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کے حوالے سے لکھا کہ تم ہمارے ہیرو ہو، تم نے گراؤنڈ کے اندر اور باہر اپنے رویے سے ہمارے دل جیتے ہیں۔

واضح رہے کہ ثناء جاوید اور عمیر جسوال کی یہ تصویر چند ہی منٹ میں وائرل ہوگئی، جسے ہزاروں لوگوں نے پسند کیا ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر