بھارتی اداکارہ عالیہ بھٹ نے اپنے موبائل فون کی اسکرین کی ایک جھلک مداحوں کے ساتھ شیئر کردی۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق عالیہ بھٹ کی جانب سے شیئر کی گئی موبائل اسکرین پر دیکھا جاسکتا ہے کہ اُنہوں نے اپنے موبائل فون کے وال پیپر پر اپنی اور رنبیر کپور کی دلکش سیلفی لگائی ہوئی ہے۔
واضح رہے کہ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اداکار رنبیر کپور اور اداکارہ عالیہ بھٹ کی شادی جو کہ رواں سال دسمبر میں ہونی تھی اب یہ شادی اگلے سال اپریل میں متوقع ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News