Advertisement
Advertisement
Advertisement

اسپائیڈر مین: نو وے ہوم کی مبینہ طور پر لیک ہونے والی ایک تصویر نے تہلکہ مچادیا

Now Reading:

اسپائیڈر مین: نو وے ہوم کی مبینہ طور پر لیک ہونے والی ایک تصویر نے تہلکہ مچادیا

رواں برس ریلیز کے لئے تیار اسپائیڈر مین: نو وے ہوم کی لیک ہونے والی تصویر نے تہلکہ مچادیا۔

اسپائیڈر مین: نو وے ہوم میں اس مرتبہ ٹام ہالینڈ اپنی اداکاری کے جوہر دکھاتے ہوئے سپر نیچرل ہیرو کا کردار ادا کریں گے۔

سوشل میڈیا پر زیرگردش اس تصویر میں ایک نہیں بلکہ تینوں اسپائیڈر مینز کو دیکھا جاسکتا ہے۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by im vengeance (@wayneboxoffice)

Advertisement

تصویر کے مطابق تینوں اسپائیڈر میں ایک ہی فریم میں دکھائی دے رہے ہیں جبکہ تینوں کسی کروز شپ پر ایکشن سین کے بعد دکھائی دے رہے ہیں۔

اسپائیڈر مین-1،  اسپائیڈر مین-2 اور اسپائیڈر مین-3 میں جلوہ گر ہونے والے ٹوبی میگوائر کے ساتھ ساتھ دی امیزنگ اسپائیڈر مین-1 اور دی امیزنگ اسپائیڈر مین-2 میں مرکزی کردار نبھانے والے اینڈریو گارفیلڈ کو بھی تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے۔

واضح رہے کہ فلم اسپائیڈر مین نو وے ہوم رواں برس دسمبر میں ریلیز کی جائے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
رجب بٹ اور ساتھیوں کے خلاف زیادتی کیس میں اہم پیشرفت
مشہور چائلڈ اسٹار احمد شاہ کے بھائی عمر شاہ انتقال کر گئے
اداکارہ سارہ عمیر نے شوہر محسن طلعت سے راہیں جدا کرلیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر