Advertisement
Advertisement
Advertisement

کترینہ کیف اور وکی کوشل شادی کے بعد ممبئی میں جشن منائیں گے

Now Reading:

کترینہ کیف اور وکی کوشل شادی کے بعد ممبئی میں جشن منائیں گے
کترینہ کیف اور وکی کوشل

گزشتہ 2 سالوں سے ایک دوسرے کی قربتوں میں گرفتار اداکارہ کترینہ کیف اور اداکار وکی کوشل رواں سال کے ماہ دسمبر میں شادی کرنے کے لئے تیار ہیں۔

اس حوالے سے بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ  یہ جوڑا 7 سے 9 دسمبر کے دوران راجھستان میں شاہانہ انداز سے شادی کے بندھن میں بندھ جائیگا۔

اس شادی کے حوالے سے بھارتی میڈیا کی جانب سے ہر روز نئی بات سامنے آتی ہے جس میں شادی کی تیاریوں، رسم و رواج، رشتے داروں کی فہرست اور کھانے کا انتظام سب شامل ہے۔

اس بار بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ راجھستان میں عالیشان شادی کی تین روزہ تقریبات کے بعد کترینہ کیف اور وکی کوشل ممبئی میں بھی ایک بڑی پارٹی کا اہتمام کرینگے۔

ممبئی میں دی جانے والی اس پارٹی کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ یہ پارٹی ان تمام شخصیات کے لئے منعقد کیا جائیگا جو ان کی شادی میں شرکت نہیں کرسکیں ہونگے۔

Advertisement

دیگر افواہوں کی مطابق یہ جوڑا پہلے کورٹ کے ذریعے شادی کریگا جس کے بعد مکمل  رسم رواج کے مطابق شادی کی تقریبات ایک عالیشان ہوٹل میں انجام پائے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر