
بالی ووڈ کی نمبر ون اداکارہ کرینہ کپور نے دیوالی کے موقع پر لی گئی فیملی تصویر میں پوز نہ دینے کی وجہ بتادی۔
کرینہ کپور نے اپنے شوہر اداکار سیف علی خان اور بیٹوں تیمور علی خان اور جہانگیر علی خان کے ساتھ دیوالی منائی۔
اداکارہ نے انسٹاگرام پر ایک تصویر شیئر کی جس میں انہوں نے چھوٹے بیٹے کو اٹھایا ہوا ہے جبکہ سیف کی گود میں تیمور ہے۔
Advertisement
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
اس تصویر کو شیئر کرتے ہوئے کرینہ کپور نے کہا کہ یہ دنیا میں واحد ہے جو مجھے تصویر کے لئے پوز دینے سے روک سکتا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News