
بھارتی ٹینس اسٹار اور پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا نے اپنی 35 ویں سالگرہ خاندان اور دوستوں کے ساتھ منائی ہے جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔
ثانیہ مرزا نے دبئی میں اپنے شوہر کرکٹر شعیب ملک اور بیٹے اذہان مرزا ملک کے ساتھ اپنی سالگرہ منائی ہے۔
ٹینس اسٹار نے اپنی انسٹا اسٹوری پر یہ تصاویر پوسٹ کی ہیں۔
شئیر کی گئی تصاویر میں ثانیہ مرزا کو کیک کاٹتے ہوئے بھی دیکھاجاسکتا ہے۔
ٹینس اسٹار نے سالگرہ کی تقریب میں اپنے قریبی دوستوں بشمول کچھ مشہور شخصیات کو بھی مدعو کیا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News