Advertisement
Advertisement
Advertisement

عُمر کی موت کی وجہ بننے والوں کو کبھی معاف نہیں کرونگی، زرین عمر

Now Reading:

عُمر کی موت کی وجہ بننے والوں کو کبھی معاف نہیں کرونگی، زرین عمر

پاکستان کے کامیڈین کنگ اور لیجنڈری اداکار عُمر شریف کی اہلیہ زرین عمر نے کہا ہے کہ وہ اُن کے شوہر کی موت کی وجہ بننے والے لوگوں کو کبھی معاف نہیں کریں گی۔

زرین عمر نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں مختلف ناشتے اور عُمر شریف کو دیکھا جاسکتا ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by S Zareen Omer Sharif (@zareeenomer)

Advertisement

اس ویڈیو میں کچھ مناظر کامیڈین کنگ عمر شریف کے انتقال کے بعد کے بھی ہیں۔

ویڈیو شیئر کرتے ہوئے انہوں نے کیپشن میں لکھا کہ 40 دن سے میں نے ناشتہ اور کھانا نہیں بنایا، شادی کے وقت کھانا پکانا آتا ہی نہیں تھا سب عُمر کے لئے سیکھا صبح آپ کے لئے ناشتہ بنا کے ٹرالی سجا کر لانا اچھا لگتا تھا۔

اُنہوں نے کہا کہ اب میں ناشتہ نہیں بناتی، اب صبح اُٹھ کر چائے کا کپ سائیڈ ٹیبل پر نہیں رکھتی، اب صبح بیڈ روم کا ٹی وی آن نہیں کرتی، اب آپ کی کُرسی پر کوئی نہیں بیٹھتا۔

زرین نے لکھا کہ آپ کے انتقال کے بعد سے گھر میں اور زندگی میں سب بدل گیا ہے۔

Advertisement

عُمر شریف کی اہلیہ نے لکھا کہ موت تو آنی ہے، مجھے بھی آئے گی لیکن میں اُن لوگوں کو کبھی معاف نہیں کروں گی جو آپ کی موت کی وجہ بنے ،جو ساری دنیا کو ہنساتا تھا، اُس کو جس نے رُلایا، میں اُن کو معاف نہیں کروں گی۔

زرین نے لکھا کہ ان کو اللّہ تعالیٰ معاف نہیں کرے گا، 40 دن پہلے شادی شدہ تھی اور آج بیوہ ہوں، میں کسی کو معاف نہیں کروں گی۔

واضح رہے کہ ڈیڑھ ماہ قبل شدید علالت کے بعد لیجنڈ کامیڈین عمر شریف کو جرمنی کے اسپتال میں انتقال کر دیا گیا تھا۔

عمر شریف کافی عرصے سے عارضہ قلب، گردے اور دیگر مختلف بیماریوں میں مبتلا تھے۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر