Advertisement
Advertisement
Advertisement

گلوکارہ عروج آفتاب گریمی ایوارڈز میں نامزد ہونے والی پہلی پاکستانی خاتون

Now Reading:

گلوکارہ عروج آفتاب گریمی ایوارڈز میں نامزد ہونے والی پہلی پاکستانی خاتون

پاکستانی کمپوزر-پرفارمرعروج آفتاب نے 64ویں گریمی ایوارڈزمیں دو ایوارڈز کےلیے نامزدگیا حاصل کرلیں۔

گلوکارہ عروج آفتاب بہترین نئے فنکار ایوارڈ کےلیے نامزد ہونےوالی پہلی پاکستانی خاتون ہیں۔

اس ایوارڈ کےلیے ان کے ساتھ نامزد ہونے والوں میں دی کِڈ لاراؤئی، آرلو پارکس اور اولیویا روڈریگو شامل ہیں۔

ان کا گانا ’محبت‘ بہترین عالمی میوزک پرفارمنس کیٹیگری کےلیے نامزد ہوا ہے۔

واضح رہے یہ گانا سابق امریکی صدر باراک اوباما نے 2021 کی پلے لسٹ کے پسندیدہ گانوں میں شمار کیا تھا۔

Advertisement

گریمی ایوارڈز کی 80 سے زائد کیٹیگریز میں سابق صدر اوباما بھی نامزد ہیں۔

سابق صدر کی آڈیو بُک ’اے پرومِسڈ لینڈ‘ بیسٹ اسپوکن ورڈ البم کی کیٹیگری میں نامزد ہوئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر