Advertisement
Advertisement
Advertisement

تصویر میں موجود یہ بچی آج کی کون سی مشہور شخصیت ہے؟

Now Reading:

تصویر میں موجود یہ بچی آج کی کون سی مشہور شخصیت ہے؟

یہ کس پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو اور باصلاحیت اداکارہ کی بچپن کی تصویر ہے۔

بشریٰ انصاری نے حال ہی میں اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر مداحوں کے لئے اپنی 11 برس کی عمر کی ایک یادگار تصویر شیئر کی ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Bushra Bashir (@ansari.bushra)

Advertisement

اداکارہ نے اپنی پوسٹ شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ان کی یہ تصویر 1967 کی ہے، اب برسوں گزر جانے کے بعد وہ 65 برس کی ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ یہ تصویر 1967 میں پی ٹی وی لاہور سینٹر میں چاند نگر کی شہزادی کی عکس بندی کے دوران لی گئی تھی۔

واضح رہے کہ بشریٰ انصاری سال 1956 میں پیدا ہوئی اور 1978 میں پروڈیوسر اقبال انصاری سے شادی کی جو نامعلوم وجوہات کی بنا پر ختم ہوئی اب  ان کی دو بیٹیاں ناریمن انصاری اور میرا انصاری ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خواہش تھی پہلے ’بیٹی‘ ہو، ٹک ٹاکر اقرا کنول کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر