Advertisement
Advertisement
Advertisement

زارا ترین نے شادی کے بعد شوہر کے ہمراہ پہلی تصویر شیئر کردی

Now Reading:

زارا ترین نے شادی کے بعد شوہر کے ہمراہ پہلی تصویر شیئر کردی

حال ہی میں رشتۂ ازدواج میں منسلک ہونے والی پاکستانی اداکارہ زارا ترین نے اپنے شوہر فرحان طاہر کے ساتھ نئی تصویر شیئر کردی۔

اداکارہ نے فوٹوز اینڈ ویڈیوز شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر نئی تصویر شیئر کی ہے۔

اس تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ زارا ترین اپنے شوہر کے ہمراہ بہت خوش نظر آرہی ہیں۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Zara Tareen (@ztareen)

Advertisement

اس تصویر کو شئیر کرتے ہوئے زارا ترین نے کیپشن میں لکھا کہ ہم آپ کو جواب نہیں دے سکے جس نے ہمیں میسج کیا اور کال کی اور ہمیں جو محبت بھیجی لیکن ہم دونوں کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کرنے کے لئے آپ سب کا شکریہ۔

اداکارہ نے لکھا کہ اس ہفتے کے بعد ہم جتنا ہوسکے گا جواب دینے کی کوشش کریں گے لیکن بس اتنا جان لیں کہ ہمیں ہر کسی سے جو پیار ملا وہ ضائع نہیں ہوا۔

انہوں نے لکھا کہ ہم اپنے خاندانوں اور اپنے دوستوں کے مشکور ہیں جو ہمارے ساتھ خوشیوں میں شامل ہوئے ہم اپنی زندگی کے اس خوبصورت باب کو شروع کر رہے ہیں جس کے بدلے میں بہت پیار اور برکت محسوس ہو رہی ہے۔

Advertisement

واضح رہے کہ فرحان طاہر پاکستانی اداکار نعیم طاہر اور یاسمین طاہر کے بیٹے ہیں ، فرحان طاہر نے مشہور ہالی ووڈ فلم اسٹار ٹریک، اسکیپ پلان اور آئرن مین میں اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر