Advertisement
Advertisement
Advertisement

اولاد سب سے حسین نعمت ہے ، سارہ خان

Now Reading:

اولاد سب سے حسین نعمت ہے ، سارہ خان

پاکستان کی معروف اداکارہ سارہ خان نے کا کہنا ہے کہ اولاد سب سے حسین نعمت ہے۔

اداکارہ سارہ خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر بیٹی عالیانہ کے ہمراہ ایک نئی تصویر شیئر کی جس میں اُنہوں نے اپنی ننھی شہزادی کو گود میں لیا ہوا ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Mrs.Falak (@sarahkhanofficial)

Advertisement

اس تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سارہ اپنی بیٹی کو بوسہ دے رہی ہیں۔

سارہ خان نے اس تصویر کو شئیر کرتے ہوئے لکھا کہ ماں بننا ایک بےحد خوبصورت احساس ہے۔

اُنہوں نے لکھا کہ اولاد سب سے حسین نعمت ہے، اللّہ تعالیٰ ہر جوڑے کو اولاد کی نعمت سے نوازے آمین۔

واضح رہے کہ سارہ خان اور فلک شبیر کے ہاں گزشتہ دنوں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے جس کی اطلاع گلوکار فلک شبیر نے سوشل میڈیا کے ذریعے دی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر