Advertisement
Advertisement
Advertisement

گریمی ایوارڈ یافتہ گلوکارہ جہاز حادثے میں ہلاک

Now Reading:

گریمی ایوارڈ یافتہ گلوکارہ جہاز حادثے میں ہلاک
گریمی ایوارڈ یافتہ گلوکارہ

گریمی ایوارڈ یافتہ اور برازیل کی معروف گلوکارہ  ایک جہاز حادثے میں ہلاک ہوگئیں ہیں۔

اس حوالے سے میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ جہاز حادثے میں گلوکارہ سمیت 4 افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں ۔

رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ متعلقہ اداروں نے اس حوالے سے فوری طور پر تفتیش کا آغاز بھی کردیا ہے ۔

خیال رہے کہ گلوکارہ اپنے ایک ایونٹ کے لئے جارہی تھیں جو کہ  برازیل کی جنوب مشرقی ریاست کے شہر میں جمعہ کے دن ہونا تھا۔

واضح رہے کہ برازیل کی نامور گلوکارہ ماریلیا کی عمر صرف 26 سال تھی جن کا ان کا ایک بیٹا بھی ہے جس کی عمر 2 سال ہے۔

Advertisement

گلوکارہ ماریلیا نے 2016 میں اپنے کامیاب کیریئر کا آغاز کیا تھا جس کے بعد 2019 میں انہیں گریمی ایوارڈ سے بھی نوازا گیا۔

ماریلیا کو “Queen of Suffering” کے نام سے بھی جانا جاتا ہے ۔

گزشتہ سال کورونا وباء کے باعث انہوں نے اپنے متعدد پرفارمنس لائیو اسٹڑیمنگ کے ذریعے کئے تھے جس میں ایک ویڈیو کو سب سے زیادہ دیکھے جانے کا ریکاڑد بھی حاصل ہوا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
حادثہ یا خودکشی؟ معروف چینی اداکار 5ویں منزل سے گر کر ہلاک
نامور اداکار لہری کو مداحوں سے بچھڑے 13 برس بیت گئے
چاہت فتح علی خان پر انڈے پھینکنے کی ویڈیو وائرل؛ گلوکار کا ردعمل سامنے آگیا
اداکارہ سارہ خان کی ہمشکل بھارتی لڑکی کے سوشل میڈیا پر چرچے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر