Advertisement
Advertisement
Advertisement

تُرک اداکار نے ایک اور بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا

Now Reading:

تُرک اداکار نے ایک اور بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا

شہرہ آفاق تُرک سیریز ارطغرل غازی میں عبدالرحمٰن الپ کا کردار ادا کرنے والے تُرک اداکار جلال آل کو ایک اور بڑا اعزاز مل گیا۔

جلال آل نے انسٹاگرام پر دبئی میں منعقد ہونے والی  پاکستان انٹرنیشنل اسکرین ایوارڈز کی تقریب سے چند یادگار تصاویر شیئر کی ہیں۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Celal AL (@celalall)

Advertisement

ان تصاویر میں سے ایک تصویر میں جلال آل اپنا ایوارڈ تھامے پاکستانی لیجنڈ اداکار جاوید شیخ کے ساتھ اسٹیج پر کھڑے نظر آرہے ہیں۔

پاکستان کی طرف سے تاریخی تُرک سیریز میں شاندار اداکاری سے دنیا بھر میں شہرت حاصل کرنے والے اداکار جلال آل کو گلوبل انفلوئنسر کے ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔

انہوں نے اپنی پوسٹ کے کیپشن میں انگریزی، اردو اور اپنی مقامی ترک زبان میں لکھا کہ  پورے پاکستان کا اس نایاب ایوارڈ کے لئے شکریہ۔

واضح رہے کہ تاریخی سیریز ارطغرل غازی کو وزیر اعظم عمران خان کی ہدایت پر اردو زبان میں ڈب کر کے پاکستان میں سرکاری ٹی وی چینل پر نشر کیا جارہا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر