Advertisement
Advertisement
Advertisement

پارٹی گرل کی پشتو گانے پر ڈانس کی ویڈیو وائرل

Now Reading:

پارٹی گرل کی پشتو گانے پر ڈانس کی ویڈیو وائرل
پارٹی گرل

پارٹی گرل

پارٹی گرل دینا نیر مبین کی پشتو گانے پر ڈانس کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔

سوشل میڈیا پر صرف چند سیکنڈ کی ویڈیو سے شہرت کی بلندیوں کو چھونے والی پارٹی گرل دینا نیر مبین کی ایک اور ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے اور اب وہ اپنے مداحوں کو محظوظ کرنے کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتی۔

سوشل میڈیا انفلوئنسر اور یوٹیوبر دینا نیر مبین ایک شادی کی تقریب میں پشتو گانے پر روایتی ڈانس کرتی دکھائی دے رہی ہیں ، اس دوران ان کے ساتھ اور لوگ بھی ڈانس کرررہے ہیں جو ممکنہ طور پر ان کے کزن یا قریبی لوگ ہوسکتے ہیں۔

سوشل میڈیا پر اپنی شہرت کے باعث دینا نیر مبین کو حال ہی میں آئی ایس پی آر کے اشتراک سے بننے والے ڈارمہ سیریل ’صنف آہن‘ میں کام کرنے کا موقع ملا اور گزشتہ دنوں ڈرامہ سیریل کے ٹریلر میں ان کی ایک جھلک کی ویڈیو بھی بہت مقبول ہوئی تھی۔

ویڈیو کے دوسرے حصے میں دکھایا گیا ہے کہ بجلی چلی جانے کے بعد کچھ دوست دینا نیر مبین کے ساتھ ملکر زور شور سے گانا  گارہے ہیں۔

Advertisement

واضح رہے پارٹی گرل دنیا نیر مبین ’سیدہ سدرہ‘ کے کردار میں دکھائی دیں گے اور اس کے علاوہ سجل علی، سائرہ یوسف، یمنی زیدی، اور کبریٰ خان بھی مرکزی کردار میں دکھائی دیں گی۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Inside Showbiz (@insideshowbiz)

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر