Advertisement
Advertisement
Advertisement

راج کمار راؤ کی شادی کے کارڈ کی تصویر سامنے آگئی

Now Reading:

راج کمار راؤ کی شادی کے کارڈ کی تصویر سامنے آگئی

بالی ووڈ اداکار راج کمار راؤ اور اُن کی گرل فرینڈ پترالیکھا کی شادی کے کارڈ کی تصویر سامنے آگئی ہے۔

راج کمار راؤ کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے شادی کے کارڈ کی تصویر شئیر کی گئی ہے۔

شئیر کی گئی تصویر میں شادی کے کارڈ پر تمام تفصیلات پڑھی جاسکتی ہیں۔

https://twitter.com/Rajkummar_vibes/status/1459824723894833156?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1459824723894833156%7Ctwgr%5E%7Ctwcon%5Es1_&ref_url=https%3A%2F%2Fjang.com.pk%2Fnews%2F1012027

مہمانوں کو شادی کا دعوت نامہ دیتے ہوئے لکھا گیا ہے کہ راؤ فیملی اور پال فیملی آپ کو اجیت پال اور پاپری پال کی بیٹی پترالیکھا، کملیش یادو اور ستیہ پرکاش یادو کے بیٹے کی شادی کی دعوت دیتے ہیں جو کہ پیر 15 نومبر 2021 کو اوبرائے سکھ ولازچندی گڑھ میں ہے۔

Advertisement

گزشتہ رات اس جوڑے کی منگنی کی شاندار تقریب ہوئی ہے، جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔

واضح رہے کہ قریبی ذرائع کے مطابق اداکار کی شادی کے دعوت نامے تقسیم کیے جا رہے ہیں اور تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں جبکہ شادی میں صرف ان کے قریبی اور عزیز ہی شریک ہوں گے۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خواہش تھی پہلے ’بیٹی‘ ہو، ٹک ٹاکر اقرا کنول کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر