Advertisement

عالیہ بھٹ کی ایک اور ڈانس ویڈیو منظر عام پر آگئی

عالیہ بھٹ

بالی وڈ کی خوبرو اور نوجوان اداکارہ عالیہ بھٹ کی ایک نئی ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر کافی تیزی سے وائرل ہورہی ہے۔

اس ڈانس ویڈیو میں بھارتی اداکارہ عالیہ بھٹ کو آزادانہ انداز میں ڈانس کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

عالیہ بھٹ اپنی اس ویڈیو میں ڈانس کرتے ہوئے بے حد خوش اور پرجوش نظر آرہی ہیں۔

Advertisement

اس سے پہلے بھی متعدد بار اداکارہ عالیہ بھٹ کی ڈانس ویڈیوز وائرل ہوئیں تھیں ۔

Advertisement

Advertisement

Advertisement

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
مجھے انڈسٹری میں امیتابھ بچن جیسی عزت ملتی ہے، کنگنا رناوت
اداکار زوہاب خان رشتہ ازدواج میں منسلک
اداکارہ صاحبہ کا لڑکیوں کو اہم مشورہ
اننیا پانڈے اور آدتیہ رائے کپور کا بریک اَپ ہوگیا
اداکارہ کرینہ کپور یونیسیف کی سفیر مقرر
معروف بھارتی گلوکارہ پر لائیو کنسرٹ کے دوران حملہ
Next Article
Exit mobile version