
پاکستان کی معروف ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ نے اپنے شوہر سے محبت کا اظہار کرتے ہوئے ایک ویڈیو شیئر کی ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
اس ویڈیو کو شیئر کرتے ہوئے حریم شاہ نے اسے خاص طور پر اپنے شوہر بلال شاہ سے منسوب کیا ہے۔
اسکے علاوہ بھی حریم شاہ نے اپنے شوہر کے ہمراہ متعدد ویڈیو پوسٹ کی ہیں جن میں سے بہت سی ویڈیو متنارع قسم کی ہیں اور جنہیں دیکھ کر صارفین نے شدید غصے کا بھی اظہار کیا ہے۔
ٹک ٹاکر حریم شاہ آئے روز انسٹاگرام پر اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں، ان کی متعدد ویڈیو سیاسی شخصیات اور اداکاروں کے ساتھ سوشل میڈیا پر موجود ہیں۔
خیال رہے کہ حریم شاہ اکثر اپنے مداحوں کے ساتھ سرگرمیاں شیئر کر تی رہتی ہیں جس پر انہیں تنقید کا شکار بھی کرنا پڑتا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News