
بالی ووڈ مسٹر پرفیکٹ عامر خان کی نئی آنے والی فلم لال سنگھ چڈھا ایک بار پھر تاخیر کا شکار ہوگئی۔
عامر خان کے پروڈکشن ہاؤس کے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ نے اس فلم کا نیا پوسٹر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ہمیں اپنے نئے پوسٹر اور اپنی نئی ریلیز کی تاریخ کا اعلان کرتے ہوئے خوشی ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
اس پوسٹر پر فلم کی ریلیز کی نئی تاریخ 14 اپریل 2022 بتائی گئی ہے۔
دوسری جانب اداکارہ کرینہ کپور خان نے بھی یہی پوسٹر اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کیا ہے۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
واضح رہے کہ اداکارہ کرینہ کپور اس فلم میں عامر خان کے ساتھ مرکزی کردار ادا کرتے ہوئے نظر آئیں گی۔
یہ فلم گزشتہ سال کرسمس کے موقع پر ریلیز ہونے والی تھی تاہم کورونا وائرس کی وجہ سے عامر خان اور ان کی پروڈکشن ٹیم نے اسے رواں سال کرسمس کے موقع پر ریلیز کرنے کا فیصلہ کیا تھا لیکن اب یہ فلم تیسری بار تاخیر کا شکار ہوئی ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News