Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایمن سلیم کی کرکٹ کھیلتے ہوئے ویڈیو وائرل

Now Reading:

ایمن سلیم کی کرکٹ کھیلتے ہوئے ویڈیو وائرل

پاکستان بھر میں ٹی 20ورلڈ کپ میں پاکستانی ٹیم کی بہترین کارکردگی سے عوام اور شائقین بہت لطف اندوز ہورہے ہیں جبکہ شوبز اداکار بھی اس ریس میں پیچھے نہیں رہے۔

حال ہی میں اداکارہ ایمن سلیم کی کرکٹ کھیلتے ہوئے ویڈیو سامنے آئی ہے۔

 

اس ویڈیو میں اداکارہ ایمن سلیم کو پاکستان کے نامور اداکار شہزاد شیخ کے ساتھ کرکٹ کھیلتے ہوئے دیکھا جسکتا ہے ۔

اداکارہ کی وائرل ویڈیو پر مداحوں کی جانب سے دلچسپ تبصرے بھی کیے جارہے ہیں۔

Advertisement

واضح رہےکہ رواں سال جولائی میں اداکارہ ایمن سلیم نے اپنے شوبز سے کنارہ کشی اختیار کر نے کا اعلان انسٹاگرام پر ایک اسٹوری کے ذریعے کیا تھا۔

انہوں نے مداحوں سے محبت کا اظہار کرتے ہوئے کہا تھا کہ وہ مستقبل کے فیصلے سے بھی آگاہ کریں گی۔

انہوں نے اپنے پہلے ہی ڈرامے میں بے حد مقبولیت کے بعد اچانک اداکاری سے کنارہ کشی کے فیصلے کی اس وقت کوئی وجہ نہیں بتائی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
ڈکی بھائی کے خلاف جوئے پروموشن کیس میں اہم پیش رفت
ڈکی بھائی کی ہتھکڑیوں میں ویڈیوز وائرل، سوشل میڈیا پر شدید ردعمل
سامعہ حجاب کیس میں نیا موڑ؛ ملزم حسن زاہد کے وکیل نے اہم شواہد پیش کردیے
علی ظفر کا بارگاہ رسالت ﷺ میں نعت ’’نورِ خدا‘‘ کا ہدیہ پیش
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر