Advertisement
Advertisement
Advertisement

طلاق کی خبروں کے بعد پریانکا کا قیمتی لباس توجہ کا مرکز بن گیا

Now Reading:

طلاق کی خبروں کے بعد پریانکا کا قیمتی لباس توجہ کا مرکز بن گیا
پریانکا کا قیمتی لباس

بالی وڈ کی نامور اداکارہ پریانکا چوپڑا اور نک جونس کی طلاق کی خبروں کے بعد اداکارہ کا قیمتی جوڑا مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گیا ہے۔

رواں ہفتے اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنا نام تبدیل کرتے ہوئے اپنے شوہر کا ہٹادیا ہے جس پر افواہیں تھیں کہ دونوں نے علیحدگی اختیار کرلی  ہے۔

لیکن ان خبروں کو رد کرتے ہوئے پریانکا نے اپنے شوہر سے محبت کا اظہار کیا جبکہ ان والدہ نے بھی طلاق کی خبروں کی تردید کی تھی۔

تاہم اداکارہ اپنے قیمتی لباس کی وجہ ایک بار پھر سوشل میڈیا صارفین کی توجہ کا مرکز بن گئیں ہیں۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Priyanka (@priyankachopra)

حال ہی میں پریانکا چوپڑا نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کرائی ہے جس میں انہیں ایک قیمتی اور مغربی لباس میں دیکھا جاسکتا ہے۔

Advertisement

اس لباس کی قیمت جان کر آپ حیران رہ جائینگے جو کہ اداکارہ کی طلاق کے بعد مداحوں کی توجہ حاصل کرنے میں کامیاب ہوگیا ہے۔

پریانکا کے اس لباس کی قیمت 3329 امریکی ڈالر ہیں جو کہ تقریباً 250000 بھارتی روپے کے قریب ہے جبکہ یہ لباس فرانس کے مشہور ڈیزائنر Alexandre Vauthier کا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کبریٰ خان نے پہلے انکار کیا، مگر محبت جیت گئی، گوہر رشید کا انکشاف
ماہرہ خان کراچی کی بدحالی پر مایوس؛ محبت پھر بھی قائم
شعیب ملک نے ثنا سے علیحدگی سے متعلق خبروں پر خاموشی توڑ دی
عائشہ عمر نے شوبز کے کڑوے سچ سب کے سامنے رکھ دیے
کنزہ ہاشمی مردوں میں کن خصوصیات کو سب سے زیادہ پسند کرتی ہیں؟
شادی بلیک میل کرکے کرائی گئی، فیروز خان کے دوسری بیوی پر سنگین الزامات
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر