Advertisement
Advertisement
Advertisement

کمال راشد کا بھارتی کرکٹ ٹیم کو مفید مشورہ

Now Reading:

کمال راشد کا بھارتی کرکٹ ٹیم کو مفید مشورہ

بھارت کو کیویز کے ہاتھوں عبرتناک شکست کے بعد بالی ووڈ اداکار اور فلمی ناقد کمال راشد خان المعروف کے آر کے نے اپنی کرکٹ ٹیم کو ایک مفید مشورہ دے دیا ۔

انہوں نے اپنے ٹوئٹر پر بھارت کی ٹیم کو مشورہ دیتے ہوئے لکھا کہ ہندوستان پہلے ہی آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2021 سے باہر ہوگیا ہے لہٰذا اب بھارت کو نیوزی لینڈ کو سیمی فائنل سے باہر کرنے کے لئے جان بوجھ کر باقی کے 3 میچ ہارنے چاہئیں۔

Advertisement

کے آر کے نے لکھا کہ اس طرح ان تین چھوٹی ٹیموں کو بھی خوشی ملے گی۔

واضح رہے کہ آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ 2021 کے سپر 12 مرحلے کے گروپ 2 کے اہم میچ میں نیوزی لینڈ نے بھارت کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 8 وکٹوں سے شکست دی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
شعیب ملک نے ثنا سے علیحدگی سے متعلق خبروں پر خاموشی توڑ دی
عائشہ عمر نے شوبز کے کڑوے سچ سب کے سامنے رکھ دیے
کنزہ ہاشمی مردوں میں کن خصوصیات کو سب سے زیادہ پسند کرتی ہیں؟
شادی بلیک میل کرکے کرائی گئی، فیروز خان کے دوسری بیوی پر سنگین الزامات
ڈکی بھائی کے جوا ایپ پروموشن کیس میں اہم پیشرفت
کیا ثنا جاوید اور شعیب ملک کا رشتہ ختم ہونے والا ہے؟ علیحدگی کی افواہیں زیرگردش
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر