Advertisement

حریم شاہ کی صندل خٹک کے کیساتھ ایک اور ڈانس ویڈیو وائرل

حریم شاہ

حریم شاہ

پاکستان کی متنازعہ ٹک ٹاک اسٹار و اداکارہ حریم شاہ کی اپنی قریبی دوست صندل خٹک کے ہمراہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔

حریم شاہ کی جانب سے فوٹوز اینڈ ویڈیوز شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی گئی ہے۔

اس ویڈیو میں دونوں ٹک ٹاکر کو بیک گراؤنڈ میوزک پر انجوائے کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

اس سے قبل حریم شاہ نے فوٹوز اینڈ ویڈیوز شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک نئی ویڈیو پوسٹ کی تھی۔

ویڈیو میں دونوں کو بھارتی گانے پر ڈانس کرتے ہوئے دیکھا گیا تھا۔

اس سے قبل حریم شاہ کی جانب سے فوٹوز اینڈ ویڈیوز شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک تصویر شئیر کی گئی تھی۔

شئیر کی گئی تصویر میں حریم شاہ اور صندل خٹک موجود تھے۔

اس تصویر میں دونوں کو مغربی طرز کے لباس میں دیکھا گیا تھا۔

Advertisement

تصویر میں دونوں ٹک ٹاکر استنبول میں سیر سپاٹوں میں مصروف تھیں۔

یاد رہے کہ اس سے قبل حریم شاہ نے فوٹوز اینڈ ویڈیوز شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی تھی۔

Advertisement

اس ویڈیو میں حریم شاہ کو ڈانس کرتے ہوئے دیکھا گیا تھا۔

اس سے قبل حریم شاہ کی جانب سے فوٹوز اینڈ ویڈیوز شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی گئی تھی۔

اس ویڈیو میں حریم شاہ کو بھارتی گانے پر ڈانس کرتے ہوئے دیکھا گیا تھا۔

اس سے قبل حریم شاہ کی جانب سے فوٹوز اینڈ ویڈیوز شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی اور بلال کی ایک ویڈیو شئیر کی گئی تھی۔

اس ویڈیو کے وائرل ہوتے ہی سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے حریم شاہ کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا۔

اس سے قبل حریم شاہ اور صندل خٹک کی  ٹرین میں ڈانس کرتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی تھی۔

ٹک ٹاک اسٹار نے فوٹوز اینڈ ویڈیوز شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر  ایک ڈانس ویڈیو پوسٹ کی تھی۔

Advertisement

شئیر کی گئی ویڈیو میں حریم شاہ اور صندل کو ٹرین میں ڈانس کرتے ہوئے دیکھا گیا تھا۔

Advertisement

یاد رہے کہ اس سے قبل حریم شاہ نے فوٹوز اینڈ ویڈیوز شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک نئی ویڈیو پوسٹ کی تھی۔

Advertisement

حریم شاہ کی جانب سے شئیر کی گئی ویڈیو میں حریم شاہ پاکستانی گانا بول کفارہ کیا ہوگا پر ڈانس کررہی تھیں۔

واضح رہے کہ حریم شاہ نے سوشل میڈیا کے ذریعے اپنی پہچان بنائی ہے ،ٹک ٹاک اسٹار آئے روز انسٹاگرام پر اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں، ان کی متعدد ویڈیو سیاسی شخصیات اور اداکاروں کے ساتھ سوشل میڈیا پر موجود ہیں، اپنی ان ویڈیوز کی وجہ سے انہیں کئی تنازعات کا سامنا بھی کرنا پڑتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
معروف بھارتی گلوکارہ پر لائیو کنسرٹ کے دوران حملہ
ننھے وی لاگر شیراز نے انوکھی فرمائش کردی؛ ویڈیو وائرل
پوری دنیا میں پاپ گانوں میں "نازیہ حسن" کا راج ہمیشہ رہے گا، مہوش حیات
سہانا خان کا بریک اپ ہوگیا؟ نئی ویڈیو نے مداحوں کو کشمکش میں مبتلا کردیا
میری پیدائش پر والدہ خوش نہیں تھیں؛ اقرا عزیز کا انکشاف
زندگی میں کافی اتار چڑھاؤ آئے ہیں لیکن میں پیچھے مڑ کر نہیں دیکھوں گی؛ ثانیہ مرزا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version