Advertisement
Advertisement
Advertisement

بجرنگی بھائی جان کی منی کی نئی تصاویر نے سب کو حیران کردیا

Now Reading:

بجرنگی بھائی جان کی منی کی نئی تصاویر نے سب کو حیران کردیا

بالی ووڈ کی مقبول ترین فلم بجرنگی بھائی جان میں منی کا کردار ادا کرنے والی چائلڈ اسٹار ہرشالی ملہوترا کی دیوالی کی تصاویر نے سب کو حیران کردیا۔

ہرشالی ملہوترا نے فوٹوز اینڈ ویڈیوز شئیرنگ ایپ اسٹاگرام پر اپنی نئی تصاویر شئیر کی ہیں۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Harshaali Malhotra (@harshaalimalhotra_03)

Advertisement

شیئر کی گئی تصاویر میں ہرشالی کو آسمانی اور سفید رنگ کے لباس میں چراغ جلاتے دیکھا جاسکتا ہے۔

واضح رہے کہ ہرشالی صرف 7 سال کی تھیں جب وہ بجرنگی بھائی جان میں سلمان خان کے ساتھ جلوہ گر ہوئی تھی۔

 کبیر خان کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم بجرنگی بھائی جان 2015 میں ریلیز کی گئی تھی جس میں سلمان خان اور کرینہ کپور کے ساتھ چائلڈ اسٹار ہرشالی ملہوترا نے مرکزی کردار ادا کیا تھا جبکہ فلم کی دیگر کاسٹ میں نواز الدین صدیقی بھی شامل تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر