
پاکستان کے نامور اداکار منیب بٹ نے اپنی بیٹی امل منیب کے حوالے سے بتایا ہے کہ اس سے کون کون ملنے آتا ہے۔
ایک پروگرام میں امل منیب کے حوالے سے بات کرتے ہوئے منیب بٹ نے بتایا ہے کہ امل کو بہت دعائیں ملتی ہیں۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
مذکورہ ویڈیو میں اداکار منیب بٹ کو یہ کہتے ہوئے سنا جاسکتا ہے کہ امل منیب کے مداح بہت سارے ہیں جن میں سیاستدانوں کا بھی شمار ہوتا ہے۔
منیب بٹ نے بتایا ہے کہ امل سے ملنے کے لئے لوگ کالز کر کے میرے گھر پر آتے ہیں اور امل کو سب کی طرف سے بہت دعائیں بھی ملتی ہیں۔
خیال رہے کہ پاکستان کی مشہور اداکار منیب بٹ اور ایمن منیب کی بیٹی امل منیب کے بھی ان دنوں سوشل میڈیا پر خوب چرچے ہو رہے ہیں۔
امل منیب کی خوبصورت تصویریں ان کے والدین کی جانب سے سوشل میڈیا پر شئیر کی جاتی ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News