
پاکستانی اداکار فہد مصطفیٰ نے بھی بھارت کو ورلڈکپ میں مسلسل شکست پر ٹرول کر دیا۔
فہد مصطفیٰ نے ورلڈکپ میں بھارتی ٹیم کی مسلسل شکست کے بعد ایک ٹوئٹ شیئر کیا جس میں وہ آئی پی ایل پر خوب ہنسے۔
IPL 😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂
Advertisement— Fahad Mustafa (@fahadmustafa26) October 31, 2021
انہوں نے اپنے ٹوئٹ میں آئی پی ایل لکھ کر ساتھ میں قہقہے والی ایموجیز کا استعمال کیا۔
خیال رہے کہ آئی ٹی 20 ورلڈ کپ میں پہلے پاکستان اور پھر نیوزی لینڈ کے ہاتھوں عبرتناک شکست کے بعد بھارتی کرکٹ ٹیم کے شائقین انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News