Advertisement
Advertisement
Advertisement

معروف بھارتی اداکارہ نے فلم انڈسٹری کا شرمناک راز فاش کردیا

Now Reading:

معروف بھارتی اداکارہ نے فلم انڈسٹری کا شرمناک راز فاش کردیا

بھارت کی معروف اداکارہ تاپسی پنو نے بھارتی فلم انڈسٹری کے ایک راز سے پردہ اٹھاتے ہوئے صنفی امتیاز کی طرف اشارہ کیا ہے۔

اس حوالے سے جاری میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ و ماڈل نے اپنے ایک انٹرویو میں بالی وڈ میں اداکاراؤں سے امتیازی سلوک کے حوالے سے بتایا ہے۔

 

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Taapsee Pannu (@taapsee)

Advertisement

اداکارہ و ماڈل تاپسی نے بتایا ہے کہ ہمارے معاشرے میں مردوں کو اس بات کی تربیت دی جاتی ہے کہ کسی فلم میں اگر کردار   صرف 10 فیصد ہو تو اسے کرنے سے انکار کردیا جائے جبکہ مرد کے مرکزی کردار کے ساتھ ایک سپر اسٹار اداکارہ کو ہی کاسٹ کیا جاتا ہے۔

 تاپسی پنو نے اپنے حوالے سے بتایا ہے کہ جب بھی میں اپنے پروڈیوسر کے ساتھ اپنی فلم کے لیے شارٹ لسٹ ہوئے مرد اداکاروں کی فہرست دیکھتی ہوں تو وہ ایسے اداکار ہوتے ہیں جنہوں نے صرف ایک یا دو فلمیں کی ہوتی ہیں۔

 

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Taapsee Pannu (@taapsee)

انہوں نے بتایا کہ وہ بھی ان کے ساتھ فلم میں کردار ادا کرنا نہیں چاہتے کیونکہ ہمارے نظام نے انہیں اس بات کی تربیت دی ہوئی ہوتی ہے کہ اگر فلم میں ان کا کردار صرف 10 فیصد ہو تو وہ یہ فلم نہ کریں۔

Advertisement

خیال رہے کہ بالی ووڈ اداکارہ ’ تاپسی پنوں ‘ نے 2010 میں تامل فلم ’جھمندی نادام‘ سے انڈسٹری میں قدم رکھا تھا اور دیکھتے ہی دیکھتے شہرت کی بلندیوں کو چھو لیا ہے۔

 

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Taapsee Pannu (@taapsee)

Advertisement

اداکارہ نے اب تک کئی فلموں سمیت دیگر پلیٹ فارمز پر کام کیاہے جس کے باعث وہ کئی ایوارڈ بھی حاصل کر چکی ہیں۔

تاپسی ایونٹ مینجمنٹ میں بھی بے حد دلچسپی رکھتی ہیں اور ایک ایونٹ مینجمنٹ کمپنی بھی چلاتی ہیں جس کا نام ” دی ویڈنگ فیکٹری “ ہے ، جو کہ شادیوں کی تقریبا ت کا انعقاد کرتی ہے ،اداکارہ یہ کمپنی اپنی پارٹنر فرح اور بہن شگن پنو کے ہمراہ چلاتی ہیں ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ماڈلز سبحان عمیس اور عبیر اسد کی راہیں جدا؛ 7 ماہ بعد شادی ختم
صبا قمر کی شادی کی خبریں زیر گردش؛ مداحوں نے حیران کن پیشگوئیاں کردیں
استاد امانت علی خان کو بچھڑے 51 برس بیت گئے
سامعہ حجاب کی حسن زاہد سے ڈیل؟ ٹک ٹاکر نے خاموشی توڑ دی
بانجھ پن کا الزام صرف خواتین پر کیوں؟ پروین اکبر نے معاشرے کے دوہرے معیار کو بےنقاب کردیا
اداکارہ سارہ عمیر نے کرینہ کپور سے اپنی مشابہت کا راز بتادیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر