باکستان کی نامور اداکار زارا نور عباس کی اپنے ساتھی اداکار علی اکبر کے ساتھ ڈانس کرتے ہوئے ویڈیو سامنےآئی ہے۔
اس ویڈیو کی ریکارڈنگ کے وقت اداکارہ کو اس حوالے کوئی خبر نہیں ہوتی البتہ علی اکبر اسے شرارت کے طور پر ریکارڈ کرتے ہیں۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
اس ویڈیو میں زارا نور عباس کو بلا جھجھک ڈانس کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے جبکہ وہ ساتھ اداکار کو بھی ڈانس کرنا سکھا بھی رہی ہیں۔
ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکار علی اکبر مذاقیہ طور پر ڈانس کرتے ہیں ۔
ویڈیو کے آخر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ زارا نور کو ویڈیو بننے کے حوالے سے جب پتا لگتا ہے تو وہ فوراً اس سے منع کرتی ہیں اور کیمرا نیچے کی جانب کر دیتی ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
