Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

کونسی معروف پاکستانی اداکارہ جنید صفدر پر دل ہار بیٹھیں؟

Now Reading:

کونسی معروف پاکستانی اداکارہ جنید صفدر پر دل ہار بیٹھیں؟

پاکستانی اداکارہ زویا ناصر بھی مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر پر دل ہار بیٹھیں۔

حال ہی میں اداکارہ زویا ناصر نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر سوال و جواب کا ایک سیشن رکھا جس میں اداکارہ نے مداحوں کے سوالوں کے دلچسپ جواب دیے۔

اداکارہ سے ایک مداح نے ان کے کرش کے حوالے سے پوچھا تو زویا نے مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر کے نکاح کی ایک تصویر شیئر کردی۔

زویا ناصر نے جیند کے نکاح کی تقریب کی وہ تصویر شئیر کی جس میں جنید صفدر نے گانا گایا تھا ۔

Advertisement

واضح رہے کہ جنید صفدر کی اس ویڈیو پر اداکارہ صبور علی، اریبہ حبیب، عفت عمر، انوشے اشرف، زویا ناصر، عبیر رضوی و دیگر نے بھی کمنٹس کر کے اپنی پسندیدگی کا اظہار کیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دو بیٹیوں کی ماں ہونے کے باوجود دوبارہ کسی سے محبت ہوگئی؛ اداکارہ شگفتہ اعجاز
معروف ہدایتکار کو 8 سال قید کی سزا
میٹ گالا 2024 میں شرکت کیلئے عالیہ بھٹ نے کتنی رقم ادا کی؟ جان کر آپکے ہوش اُڑ جائیں گے!
تاریخی ڈراما ’صلاح الدین ایوبی‘ پاکستان میں ریلیز
دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کے درمیان علیحدگی ہوگئی؟
معروف گلوکار کے گھر پر فائرنگ؛ ملازم شدید زخمی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر