بھارت کی نامور اداکارہ پریانکا چوپڑا نے کورونا کے خلاف بوسٹر شاٹ لگواتے ہوئے اپنی ویکسینیشن کا عمل مکمل کرلیا ہے۔
اداکارہ پریانکا چوپڑا نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر بھی اس حوالے سے ایک تصویر شیئر کی ہے۔
اس تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ پریانکا چوپڑا کے بازو پر ایک پٹی لگی ہوئی ہے ۔
اس کے ساتھ ہی اداکارہ نے بتایا ہے کہ انہوں نے اپنی کورونا ویکسینیشن کا بوسٹر شاٹ بھی لگوالیا ہے۔
اسکے ساتھ ہی اداکارہ نے اپنے مداحوں کو بھی جلد سے جلس ویکسینیشن کروانے کا مشورہ بھی دیا ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
خیال رہے کہ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے اقوام متحدہ برائے صحت کا پلیٹ فارم جوائن کرتے ہوئے لوگوں میں کورونا کے خلاف ویکسینیشن کے عمل کے حوالے سے آگاہی پیدا کرنے میں پیش پیش تھیں۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
اسکے علاوہ بھی اداکارہ وقتاً فوقتاً سوشل میڈیا صارفین اور مداحوں کو کورونا ویکسین کے فوائد گنواتی اور ویکسینیشن کے لیے رجسٹریشن کرانے پرآمادہ کرتی نظر آتی ہیں۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News