Advertisement
Advertisement
Advertisement

سلمان خان نے فلم کی شوٹنگ کیوں روک دی؟

Now Reading:

سلمان خان نے فلم کی شوٹنگ کیوں روک دی؟

بالی ووڈ کے سلطان سلمان خان نے کترینہ کیف کی شادی کے لئے فلم ٹائیگر تھری کی شوٹنگ روک دی۔

بھارتی میڈیا میں بالی ووڈ کی باربی ڈول کترینہ کیف کی اداکار وکی کوشل سے شادی کی خبریں زیرگردش ہیں۔

بتایا جارہا ہے کہ دیوالی کے موقع پر دونوں نے نامور ہدایت کار کبیر خان کے گھر پر منگنی کرلی اور عنقریب دسمبر میں راجھستان میں شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے۔

اس خبر کے بعد سلمان خان نے بھی فلم ٹائیگر تھری کی شوٹنگ ملتوی کردی اور فلم کی شوٹنگ کرینہ کی شادی کے بعد جنوری میں دوبارہ سے شروع کی جائے گی۔

Advertisement

دوسری جانب سلمان خان نے شاہ رخ خان کے ساتھ فلم پٹھان کی شوٹنگ بھی ملتوی کردی کیوںکہ شاہ رخ خان اپنے بیٹے آریان خان کی جیل سے رہائی کے بعد اپنا سارا وقت فیملی کے ساتھ گزارنا چاہتے ہیں۔

واضح رہے سلمان خان ان دنوں اپنی نئی فلم اینتم کی پروموشن میں مصروف ہیں جو رواں ماہ سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ساحر لودھی نے اہلیہ کے عوامی سطح پر نہ آنے کی وجہ بتا دی
دل کا دورہ کیوں پڑا؟ صبا قمر نے اصل وجہ بتا دی
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر