
بالی ووڈ کی معروف اداکارہ عالیہ بھٹ نے فوٹوگرافر کو زبردست جواب دے دیا۔
بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور پوجا پنڈال میں ایک ساتھ تھے ،اس موقع پر ایک فوٹو گرافر نے دونوں کو ایک ہی فریم میں لینے کے لئے ایک ساتھ چلنے کی درخواست کی۔
اس پر عالیہ بھٹ نے فوٹوگرافر کو کہا کہ میں آر کے (رنبیر کپور) کے ساتھ ہی چل رہی ہوں۔
ایک ویڈیو میں پنڈال سے نکلتے وقت عالیہ بھٹ کو رنبیر کپور کے ساتھ چند قدم آگے چلتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔
واضح رہے کہ اس سے قبل دیوالی کے موقع پر عالیہ بھٹ اپنی اور رنبیر کپور کی ایک پیاری سی تصویر شیئر کرچکی ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News