Advertisement
Advertisement
Advertisement

سرجری کے بعد سشمیتا سین کی طعبیت کیسی ہے؟ اداکارہ نے بتادیا

Now Reading:

سرجری کے بعد سشمیتا سین کی طعبیت کیسی ہے؟ اداکارہ نے بتادیا

بھارت کی نامور اداکرہ سشمیتا سین نے اپنے مداحوں کو  اپنی طعبیت اور خیریت کے حوالے سے آگاہ کردیا ہے۔

اداکارہ نے  2 روز قبل اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی تھی جس میں انہوں نے اپنی کامیاب سرجری اور بہتر طعبیت کے حوالے سے بتایا ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Sushmita Sen (@sushmitasen47)

Advertisement

اس ویڈیو پیغام میں اداکارہ نے اپنے خیرخواہوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے اپنی  طعبیت میں بہتری کے حوالے سے بتایا ہے۔

سشمیتا سین نے اپنے مداحوں سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ ’آپ سب میری سرجری کا سن کر بہت پریشان ہوگئے لیکن میں بالکل خیریت سے ہوں۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Sushmita Sen (@sushmitasen47)

Advertisement

خیال رہے کہ اپنی سالگرہ کے موقع پر سشمیتا سین نے اپنے مداحوں اپنی بگڑتی ہوئی طعبیت اور سرجری کے حوالے سے ایک طویل پیغام کے ذریعے بتایا تھا۔

کمنٹ سیکشن میں کسی نے سشمینا سین کی مکمل صحتیابی کے لیے دُعا کی تو کئی مداحوں نے اداکارہ سے اپیل کی کہ وہ اُنہیں سرجری کے حوالے سے مکمل تفصیلات فراہم کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سجل علی اور احد رضا میر کے درمیان برف پگھلنے لگی؟ فالو کرنے کی خبریں وائرل
ہانیہ عامر مداحوں کے ہجوم میں گھِر گئیں، ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل
ماہرہ خان کے مداحوں کے لیے بڑی خوشخبری
نیو سول کے لیجنڈ گلوکار 51 سال کی عمر میں چل بسے
آکسفورڈ میں ویڈ پینے کے بعد طالبان حملے کی یاد تازہ ہوگئی، ملالہ یوسفزئی
ایوارڈ شو میں سجل علی اور یاسر حسین کی نوک جھونک کی ویڈیو وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر