Advertisement
Advertisement
Advertisement

وہاب ریاض کی فرمائش، فہد مصطفیٰ کا کرکٹر کو انوکھا تحفہ

Now Reading:

وہاب ریاض کی فرمائش، فہد مصطفیٰ کا کرکٹر کو انوکھا تحفہ

قومی کرکٹ ٹیم کے سینئر کھلاڑی  وہاب ریاض کی فرمائش پر پاکستانی اداکار فہد مصطفیٰ نے کرکٹر کو انوکھے تحفے بھیج دیے۔

وہاب ریاض نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک پوسٹ شئیر کی ہے ۔

Advertisement

شئیر کی گئی پوسٹ میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہاب ریاض نے اداکار سے ایک فرمائش کی جس کے بعد فہد مصطفیٰ نے انکی فرمائش پوری کردی۔

انہوں نے وہاب ریاض کو تحفے میں تکیہ، بلینکٹ اور گدا بھیج دیا۔
وہاب ریاض نے تحفے ملنے کے بعد اداکار فہد مصطفی کا شکریہ ادا کیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سجل علی اور احد رضا میر کے درمیان برف پگھلنے لگی؟ فالو کرنے کی خبریں وائرل
ہانیہ عامر مداحوں کے ہجوم میں گھِر گئیں، ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل
ماہرہ خان کے مداحوں کے لیے بڑی خوشخبری
نیو سول کے لیجنڈ گلوکار 51 سال کی عمر میں چل بسے
آکسفورڈ میں ویڈ پینے کے بعد طالبان حملے کی یاد تازہ ہوگئی، ملالہ یوسفزئی
ایوارڈ شو میں سجل علی اور یاسر حسین کی نوک جھونک کی ویڈیو وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر