
بالی ووڈ اداکار سیف علی خان کی اپنے بڑے بیٹے تیمور علی خان کے ساتھ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سیف علی خان آج کل اپنے بیٹے کو رائفل سے نشانا سکھانے میں مصروف ہیں۔
تصاویر میں تیمور کو والد کے ہمراہ رائفل تھامے دیکھا جاسکتا ہے۔
Advertisement
واضح رہے کہ سیف علی خان اور کرینہ اس وقت اپنے بیٹوں تیمور اور جیہ کے ساتھ راجستھان میں چھٹیاں گزار رہے ہیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement