Advertisement
Advertisement
Advertisement

گلوکارہ رونا لیلیٰ کو 69 ویں سالگرہ مبارک

Now Reading:

گلوکارہ رونا لیلیٰ کو 69 ویں سالگرہ مبارک

پاکستانی فلموں کو کئی یادگار گیت دینے والی گلوکارہ رونا لیلیٰ کو 69ویں سالگرہ مبارک ۔

رونا لیلیٰ نے فنی کیریئر کا آغاز 1965 میں پاکستانی فلم جگنو سے کیا جبکہ پانچ دہائیوں پر مشتمل میوزیکل کیریئر میں بے شمار گیت گائے۔

تین روز میں تیس گانے ریکارڈ کروانے پر رونا لیلیٰ کا نام گنیز ورلڈ ریکارڈ بک میں بھی شامل ہے ۔

انہوں نے بنگالی، اردو، پنجابی، سندھی اور عربی سمیت 17 زبانوں میں اپنی آواز کا جادو جگایا ۔

گلوکارہ کے مشہور نغموں میں میرا بابو چھیل چھبیلا، جب ہم نہیں ہوں گے، یہ ادا یہ ناز یہ انداز آپ کا اور دل دھڑکے میں تم سےکیسے کہوں شامل ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر